ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرتی ڈرامہ کوئین کون ہے؟

تازہ ترین

تازہ ترین

ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرتی ڈرامہ کوئین کون ہے؟
ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرتی ڈرامہ کوئین کون ہے؟

آج صبح سے ہی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈرامہ کوئین کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کررہا ہے۔

یہاں پر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ٹوئٹر صارفین کی جانب سے ڈرامہ کوئین کا ٹائٹل کس کو دیا جارہا ہے؟

اگر مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کا جائزہ لیا جائے تو یہ انکشاف ہوتا ہے کہ ٹوئٹر صارفین نے ڈرامہ کوئین کا ٹائٹل سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو دیا ہے۔

 

ٹوئٹر صارفین کے مطابق مریم نواز ڈرامہ کوئین ہیں اور وہ اس ہیش ٹیگ کیساتھ مریم نواز کی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کررہے ہیں۔

آیئے سوشل میڈیا صارفین کے تبصروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

 

Related Posts