2023 کے دوران گوگل سرچ میں بڑے بڑے اداکاروں کو پیچھے چھوڑنے والی بھارتی اداکارہ کون ہے؟

تازہ ترین

تازہ ترین

بالی ووڈ اداکارہ کیارا ایڈوانی نے شہرت میں تمام بھارتی اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا، انہیں رواں سال گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا گیا۔ 

رواں برس گوگل سرچ سے متعلق فہرست جاری کردی گئی ہے، جس میں حیران کن طور پر صرف ایک ہی بھارتی سلیبریٹی موجود ہے اور وہ کیارا ایڈوانی ہیں۔ 

ملئے بے زبانوں کی محافظ لاہور کی بہادر لڑکی عائشہ سے

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس فہرست میں کیارا ایڈوانی کا 9واں نمبر ہے جس سے واضح ہے کہ وہ بھارت میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی سلیبریٹی ہیں۔

علاوہ ازیں دنیا میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی فلموں میں شاہ رخ خان کی جوان اور پٹھان شامل ہیں۔ 

Related Posts