میری تصویر کس نے خراب کی؟زوم کر کے دیکھئے، ہانیہ عامر

تازہ ترین

تازہ ترین

میری تصویر کس نے خراب کی؟زوم کر کے دیکھئے، ہانیہ عامر
میری تصویر کس نے خراب کی؟زوم کر کے دیکھئے، ہانیہ عامرمیری تصویر کس نے خراب کی؟زوم کر کے دیکھئے، ہانیہ عامر

کراچی:سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہنے والی پاکستان کی نوجوان خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی تصویر کے ساتھ دلچسپ جملے کا استعمال کر کے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی جسے مداحوں نے خوب پسند کیا۔ ہانیہ عامر کی تصویر کے ساتھ لکھے گئے کیپشن نے مداحوں کو اس پر عمل کرنے پر بھی مجبور کردیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial)

ہانیہ عامر کی تصویر کے عقب میں ایک چھوٹی بچی بھی نظر آرہی ہے جس کے لئے اداکارہ نے لکھا کہ میری تصویر کو زوم کر کے دیکھیں جسے خوبصورت طریقے سے خراب کیا گیا ہے۔

معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی تصویر کو کچھ ہی دیر میں ایک لاکھ 42 ہزار سے زائد بار پسند کیا گیا جبکہ متعدد لوگوں نے انہیں کمنٹس بھی لکھے اور اپنی رائے کا اظہار کیا۔

Related Posts