باسکٹ بال پلیئر اور سوشل میڈیا اسٹار جیڈن نیومین کی نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد انٹرنیٹ پر طوفان مچ گیا ہے، صارفین کی طرف سے بہت زیادہ سرچ کی وجہ سے جیڈن نیومین گول پر ٹاپ ٹرینڈ بن چکی ہیں۔
پلیٹ فارم پر متعدد اکاؤنٹس نے اس بات کا دعویٰ کیا ہے کہ ان کے پاس جیڈن نیومین کی نجی ویڈیوز موجود ہیں تاہم ان میں سے بہت سی پوسٹس جعلی ہونے کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔
جیڈن نیومین نے اپنی باسکٹ بال کی مہارت کی وجہ سے بہت چھوٹی عمر میں شہرت حاصل کی، 13 جون 2004 کو پیدا ہونے والی جیڈن نیومین نہ صرف باسکٹ بال کیکھلاڑی ہیں بلکہ سوشل میڈیا پر ان کے لاکھوں فالوورز بھی ہیں۔
سوشل میڈیا پر خاتون کھلاڑی کی نامناسب ویڈیوز لیک، جیڈن نیومین کون ہے؟
باسکٹ بال پلیئرز کے خاندان سے تعلق رکھنے والی جیڈن نیومین کے والد اور والدہ دونوں سابق کھلاڑی اور ان کے بھائی جولین بھی باسکٹ بال کے کھلاڑی ہیں، جیڈن نیومین اپنی زندگی کے بیشتر حصے میں اسپاٹ لائٹ میں رہی ہیں ۔
جیڈن نیومین کی عوامی شخصیت کے باوجودان کی ذاتی زندگی خاص طور پر ڈیٹنگ کی حیثیت کے بارے میں بہت کم جانا جاتا ہے کیونکہ وہ اپنے کیریئر اور شہرت پر مرکوز نظر آتی ہیں۔
حال ہی میں ان کی کچھ ذاتی ویڈیوز وائرل ہونے کے دعوؤں کی وجہ سے صارفین بڑی تعداد میں انہیں انٹرنیٹ پر تلاش کررہے ہیں۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








