کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ صباء کی نئی ویڈیو وائرل ہوگئی، جسے دیکھنے کے بعد مداح دنگ رہ گئے، ہر طرف صبا قمر کی ویڈیو کے چرچے ہونے لگے اور ان کی ویڈیو کو پذیرائی ملنے لگی۔
صبا قمر نے حال ہی میں اپنے یوٹیوب چینل کا آغاز کیا تھا، ان کی جانب سے اپلوڈ کی جانے والی ویڈیوز کو مداحوں کی جانب سے خوب پذیرائی مل رہی ہے۔ صبا قمر نے اپنی ویڈیو میں منفرد انداز اپنایا ہے۔
https://www.instagram.com/p/CATOSIXh_p8/?utm_source=ig_embed
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








