کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت صوبائی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ،شہر قائد کو پانی کی فراہمی کے منصوبے کے فور کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں وفاقی وزراء، اسد عمر، علی زیدی، سید امین الحق، صوبائی وزراء، سید ناصر شاہ، سعید غنی، مشیر قانون مرتضیٰ وہاب، کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم، چیف سیکریٹری ممتاز شاہ، چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز سیٹی، انجینئر ان چیف لیفٹیننٹ جنرل معظم اعجاز، صوبائی سیکریٹریز اور دیگر شریک ہوئے۔
* اجلاس میں بریفنگ:

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں










