ایکسٹینشن نہیں لونگا، 5 ہفتوں کے بعد ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے، آرمی چیف

تازہ ترین

تازہ ترین

ایکسٹینشن نہیں لونگا، 5 ہفتوں کے بعد ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے، آرمی چیف
ایکسٹینشن نہیں لونگا، 5 ہفتوں کے بعد ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ایکسٹینشن لینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، آئندہ آنے والے 5 ہفتوں میں ریٹائر ہوجاؤں گا۔

جیو نیوز کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فوج اب سیاست میں کردار ادا نہیں کرے گی۔

آرمی چیف کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہاگیا ہے کہ اب ایکسٹینشن لینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ،5 ہفتوں کے بعد ریٹائر ہوجاؤں گا۔

یہ بھی پڑھیں:

توشہ خانہ کیس، الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دے دیا

اس سے قبل بھی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے واضح کیا گیا تھا کہ وہ ایکسٹینشن نہیں لیں گے۔

Related Posts