جیسا کہ یہ کہنا درست ہے کہ سردی کوئی موسم نہیں بلکہ ہمارے لئے یہ ایک جشن کی حیثیت رکھتی ہے، اور ہم اسے اپنی خواہشات کے مطابق مختلف طریقے سے مناتے ہیں۔ جبکہ کراچی والے معمولی سردی میں بھی اپنی جیکٹس اور شالیں نکال کر اس موسم کا کھلے دل سے استقبال کرتے ہیں۔
مزید برآں، جیسے ہی معمولی سی سردی کراچی میں شروع ہوتی ہے، ہم میں سے اکثر کراچی میں بہترین سوپ تلاش کرنے کے لیے اپنا سفر شروع کر دیتے ہیں۔ لیکن یہاں ہم پانچ بہترین جگہوں کی فہرست دے کر آپ کے لیے اس مسئلے کو آسان کردیتے ہیں۔
1،ما ما سوپ:

کراچی شہر کے اہم اور مصروف علاقے حسینی منزل میں واقع ہے۔ اس جگہ کو ماما سوپ کہا جاتا ہے جو آپ کو انتہائی لذیذ اور مزیدار چکن کارن سوپ پیش کرتا ہے، اس پر (تلے ہوئے آلو) سے گارنش کیا جاتا ہے۔
2، بوہری کاکا سوپ:

کراچی میں سوپ کے لیے سڑک کے کنارے سب سے زیادہ منتخب کردہ جگہوں میں بوہری کاکا سوپ بھی شامل ہے۔ اس کے انڈے چکن کارن سوپ کو پتلی کرسپی گندم کے بسکٹ اور ہری مرچوں سے مزین کیا جاتا ہے،اسے شہر میں سب سے پرانے اور شاندار سوپ میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ بوہری کاکا کا بہترین گرم اور مسالہ دار چکن سوپ صدر ٹاؤن سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔
3،انکل مدینہ چکن کارن سوپ:

اگر آپ دیسی طرز کے سوپ سے خود کو گرم کرنا چاہتے ہیں تو اس جگہ کا انتخاب کریں، انکل مدینہ چکن کارن سوپ علامہ شبیر احمد عثمانی روڈ کراچی میں واقع ہے۔ یہ آپ کو منہ میں پانی بھرنے اور ذائقے سے بھرپور سوپ کے ساتھ انتہائی سستی قیمت پر پیش کیا جاتا ہے۔
4، بام بو:

پی ای سی ایچ ایس کراچی میں واقع ایک چینی ریستوراں۔ جہاں آپ مختلف قسم کے چینی کھانوں کے ساتھ ان کا مزیدار حاصل کرسکتے ہیں، جس کی لذت کو دوبالا کرنے کے لئے مختلف قسم کے سوسز ملائے جاتے ہیں، یہاں کا سوپ بھی لذت اور ذائقے میں اپنی مثال آپ ہے۔
5، گن سوئے:

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








