ورلڈکپ: بارش کے باعث میچ پھر روک دیا گیا، پاکستان کو 21 رنز کی برتری

تازہ ترین

تازہ ترین

ورلڈکپ: بارش کے باعث میچ پھر روک دیا گیا، پاکستان کو 21 رنز کی برتری
ورلڈکپ: بارش کے باعث میچ پھر روک دیا گیا، پاکستان کو 21 رنز کی برتری

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کا 35 واں میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری ہے، تاہم میچ کے دوران بارش شروع ہوگئی۔

پاکستان نے اس سے قبل نیوزی لینڈ کے 402 رن کے ہدف کے جواب میں ایک وکٹ کے نقصان پر 160 رنز بنائے تھے، تاہم بارش کے باعث میچ روک دیا گیا تھا اور اب ڈک ورتھ لوئس (ڈی ایل ایس) میتھڈ کے تحت پاکستان کو 41 اوور میں 342 رنز درکار ہیں۔

بارش کے باعث میچ روک دیا گیا ہے، ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت پاکستان کو 41 اوور میں 342 رن کا ہدف ملا ہے، اس طرح پاکستان کو 19.3 اوور میں 182 رن مزید بنانا ہیں۔

ورلڈ کپ، شاہین آفریدی اور حارث پاکستان کیلئے مہنگے ترین بولر بن گئے

اس سے قبل پاکستان نے 21.3 اوور میں ایک وکٹ پر 160 رن بنائے تھے، نیوزی لینڈ نے 21 اوور میں ایک وکٹ پر 133 رن بنائے تھے، پاکستان ڈک ورتھ لوئس میتھڈ پر 10 رن آگے تھا۔

Related Posts