ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ کی نئی قسط کے ٹوئٹر پر چرچے، مداحوں نے تعریفوں کے پل باندھ دئیے

تازہ ترین

تازہ ترین

ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ کی نئی قسط کے ٹوئٹر پر چرچے، مداحوں نے تعریفوں کے پل باندھ دئیے

آج صبح سے ہی مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر یمنیٰ زیدی اور وہاج علی کے ڈرامے ’تیرے بن‘ کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کررہا ہے۔

ڈرامہ جیوٹی وی پر نشر ہورہا ہے جس میں اُن کے مقابل معروف اداکار وہاج علی مرکزی کردار ادا کررہے ہیں، سراج الحق کی ہدایت کاری میں بننے والے اس ڈرامے کی کاسٹ میں یمنیٰ زیدی اور وہاج علی کے علاوہ بشریٰ انصاری، فرحان علی آغا اور فضیلہ قاضی شامل ہیں۔

ڈرامے میں یمنیٰ زیدی اور وہاج علی کی جوڑی اور اداکاری کو صارفین بہت زیادہ پسند کررہے ہیں، آئیے ٹوئٹر صارفین کے تبصروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

Related Posts