کراچی میں دو مختلف حادثات کے دوران خاتون سمیت 2 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 3 زخمی ہوئے۔ زخمی افراد اور جاں بحق خاتون غیر ملکی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق شہرِ قائد کے علاقے کلفٹن میں دو دریا کے قریب دو کاروں میں تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ ایک اور خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوئے۔حادثے کا شکار دونوں خواتین اور زخمی افراد غیر ملکی ہیں۔
حیدر آباد ہائی وے پر کار اور ٹرک کا تصادم، 2 خواتین سمیت 5افراد جاں بحق
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








