اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 599 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ وائرس کے باعث 3 مزید شہری جاں بحق ہو گئے۔
قومی ادارۂ صحت کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر 15 لاکھ 48ہزار 394 افراد کورونا سے متاثر جبکہ 30 ہزار 455 وائرس کے باعث جاں بحق ہوئے۔ شرحِ اموات 2 فیصد پر برقرار ہے۔
بھارتی ڈاکٹر نایاب بیماری میں مبتلا پاکستانی بچی کیلئے مسیحا بن گیا
COVID-19 Statistics 21 July 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 21,315
Positive Cases: 599
Positivity %: 2.81%
Deaths: 03
Patients on Critical Care: 170— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) July 21, 2022
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








