امریکی ریاست کیلی فورنیا میں موجود دنیا کے سب سے بڑے درخت کے قریب جانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
اگر آپ اسے چھو کر دیکھنا چاہتے ہیں تو ایسا سوچیے گا بھی مت، کیونکہ قریب جانے والے شخص کو 6 ماہ قید اور 5 ہزار ڈالرز جرمانے کی سزا کا سامنا ہوگا۔
بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق دنیا کے سب سے بڑے درخت ہائپرون تک لوگوں کو جانے سے روک دیا گیا ہے۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








