ڈھاکہ: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ انفرادی کارکردگی کچھ نہیں ہوتی، جیت ٹیم ورک سے ملتی ہے جبکہ ہم ٹی 20 کی طرح ٹیسٹ میں بھی جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کیلئے پر عزم ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کپتان بابر اعظم نے پری سیریز ورچؤل پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز میں 100 فیصد پرفارمنس دے گی۔ ہمارا ہر کھلاڑی 100 فیصد کارکردگی کی کوشش کرتا ہے۔
پاکستان بنگلہ دیش کے خلاف پہلا میچ کھیلنے کیلئے تیار، ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان
محمد حفیظ ویسٹ انڈیز کیخلاف بھی ٹی ٹوئنٹی سیریز سے دستبردارہوگئے
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








