کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو دل کی شدید تکلیف محسوس ہوئی، جس کے بعد انہیں فوری طور پر قومی ادارہ برائے امراض قلب منتقل کردیاگیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کاقومی ادارہ برائے امراض قلب میں سی ٹی این جی اور سیریم ٹیسٹ کیاگیا جس کے بعد انہیں واپس وزیراعلیٰ ہاؤس لے جایاگیا۔
مزید پڑھیں: دُنیا بھر میں کورونا سے 35کروڑ 95لاکھ افراد متاثر، 56لاکھ 35ہزار ہلاک
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








