جنیوا: دُنیا بھر میں کورونا سے 35 کروڑ 95 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ وائرس کے باعث 56لاکھ 35 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق دُنیا کے 200سے زائد ممالک اور خطوں میں کورونا سے مجموعی طور پر 35 کروڑ95لاکھ 61 ہزار334 افراد متاثر ہوئے جبکہ وائرس کا شکار 56 لاکھ 35 ہزار677 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
کورونا کا خوف، نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن کی شادی منسوخ
کورونا کاخوف، حکام نے امریکیوں کو نئے سال کی آمد پر تقریبات سے روک دیا
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








