اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان رواں ماہ (فروری) کے دوران روس کا دورہ کریں گے، روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے وزیر اعظم کو دورۂ روس کی دعوت دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم چین سے وطن واپس پہنچ گئے۔ پاکستانی میڈیا کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کو دورۂ چین کے دوران روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی جانب سے روس کے دورے کی دعوت ملی۔ دورے کا مقصد پاک روس تعلقات کو فروغ دینا ہے۔
بیجنگ میں چینی و روسی صدور کی ملاقات، باہمی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق
عمران خان کی چینی صدر سے ملاقات، وزیر اعظم وطن واپسی کیلئے روانہ
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








