پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ آمنہ الیاس نے اپنی والدہ سے غبارے پھلانے کا مقابلہ کیا جس کی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ آمنہ الیاس نے اپنی والدہ کے ہمراہ غبارے پھلانے کی 30 سیکنڈز پر محیط ویڈیو شیئر کی جسے سوشل میڈیا صارفین نے بہت پسند کیا۔
ڈرامہ سیریل اعتبار کی اداکارہ زرنش خان جنت میں گھر بنانے کیلئے پر امید
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








