بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہما قریشی نے کہا ہے کہ میں ہر سال بھارت سے باہر جا کر اداکاری کیلئے تیار ہوں، ہالی ووڈ ڈائریکٹر زیک اسنائیڈر کے ہمراہ کام کا تجربہ اہم رہا۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ ہما قریشی بڑے بجٹ کی زومبی فلم آرمی آف دی ڈیڈ میں گیتا کا کردار نبھاتی نظر آئیں، جو گزشتہ برس 2021 میں ریلیز کی گئی تھی۔حال ہی میں اپنے ایک بیان میں اداکارہ نے ہر سال نئی ہالی ووڈ فلم میں کام ملنے کی امید ظاہر کی۔
آمنہ الیاس کا والدہ سے غبارے پھلانے کا مقابلہ، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








