ممبئی: بھارتی اداکارہ جیکلین فرنانڈس نے اطالوی اداکارمکیلے مورونے کے ہمراہ پہلے گیت میں اداکاری اور رقص کے جوہر دکھائے ہیں، بالی ووڈ گلوکارہ نیہا ککڑ اور ٹونی ککڑ نے آواز کا جادو جگایا۔
یو ٹیوب پر جیکلین فرنانڈس اور اٹالین ایکٹر مکیلے مورونے کے گیت “مڑ مڑ کے” کی گزشتہ روز ریلیز کی گئی ویڈیو کو34 لاکھ 90 ہزار سوشل میڈیا صارفین نے دیکھ لیا۔ لاکھ 65 ہزار افراد نے پسندیدگی کی سند بھی عطا کردی۔
ہما قریشی ہر سال بیرونِ ملک اداکاری کے جوہر دکھانے کیلئے تیار
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








