جنیوا: دُنیا بھر میں کورونا سے 41 کروڑ 64 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ وائرس کے باعث 58لاکھ 58 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق دُنیا کے 200سے زائد ممالک اور خطوں میں کورونا سے مجموعی طور پر 41کروڑ64لاکھ 38 ہزار646 افراد متاثر ہوئے جبکہ وائرس کا شکار 58 لاکھ 58 ہزار921 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
کورونا کا پھیلاؤ، ملک کے بڑے شہروں میں تعلیم متاثر، جامعات بند کردی گئیں
کورونا کا خوف، نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن کی شادی منسوخ
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








