ملک میں 31 مئی تک اہم فیصلے ہو جائیں گے، شیخ رشید

تازہ ترین

تازہ ترین

ملک کمیشن خوروں کی منڈی اور چور چور بین الاقوامی نعرہ بن گیا۔ شیخ رشید
ملک کمیشن خوروں کی منڈی اور چور چور بین الاقوامی نعرہ بن گیا۔ شیخ رشید

لاہور:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نگران حکومت آنی ہے، آئی ایم ایف کے ساتھ پٹرول گیس بجلی بڑھانی ہے یا الیکشن کرانے ہیں،ان حالات پر 31 مئی تک اہم فیصلے ہو جائیں گے۔

اپنے جاری کردہ ٹویٹ میں سابق وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ڈیفالٹ ہونے سے بچنے کے لیے عبوری معیشت دان زیر غور ہیں، نگران حکومت آنی ہے۔

شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ پٹرول گیس بجلی بڑھانی ہے یا الیکشن کرانے ہیں، ان حالات پر 31 مئی تک اہم فیصلے ہو جائیں گے۔

مزید پڑھیں:عمران خان کے نوجوان مداح کا آٹوگراف والی شرٹ نیلام کرنے کا فیصلہ

Related Posts