امریکہ کے مشہورومعروف اداکار جانی ڈیپ کے سابقہ اہلیہ کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیتنے کے بعد اُن کی وکیل کمیل واسکیز کو پروموشن مل گیا۔
غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، جانی ڈیپ نے اپنی وکیل کو پروموشن ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق ’اداکار کی وکیل کمیل واسکیز جس لاء فرم میں کام کرتی ہیں، اب اُنہیں پروموشن دے کر اسی فرم میں پارٹنر بنا دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: انتیا پانڈے کی نیم عریاں لباس میں ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








