زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے، عمران خان کا درد بھراپیغام

تازہ ترین

تازہ ترین

برطانیہ میں خیرات کے نام پر جمع رقم پی ٹی آئی کو منتقل کی گئی، برطانوی اخبار کا دعویٰ
برطانیہ میں خیرات کے نام پر جمع رقم پی ٹی آئی کو منتقل کی گئی، برطانوی اخبار کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے سابق وزیراعظم عمران خان کا ایک تحریری بیان جاری کیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پوسٹ میں عمران خان کا درد بھرا پیغام شیئر کیا گیا ہے، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ملکی مسائل پر گفتگو کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا

ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ہم سیاست نہیں بلکہ ان چوروں اور غلاموں کے خلاف جہاد کررہے ہیں۔

عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ جب تک زندہ ہوں اپنی قوم کی آزادی کی جنگ لڑتا رہوں گا۔

Related Posts