پہلی بیوی نے شوہر کو دوسری بیوی کے ساتھ دیکھ لیا، سڑک پر درگت بنادی

تازہ ترین

تازہ ترین

پہلی بیوی نے شوہر کو دوسری بیوی کے ساتھ دیکھ لیا، سڑک پر درگت بنادی
پہلی بیوی نے شوہر کو دوسری بیوی کے ساتھ دیکھ لیا، سڑک پر درگت بنادی

خانیوال:شہری کو دوسری شادی کرنا مہنگا پڑگیا، پہلی بیوی نے دوسری بیوی کے ساتھ دیکھ کرخاوند کی سڑک پر درگت بنادی۔

ذرائع کے مطابق خانیوال کے چک نمبر 71 دس آر کا رہائشی اپنی دوسری بیوی کے ساتھ بازار میں خریداری کے لئے پہنچا، پہلی بیوی نے محکمہ زراعت کے دفتر کے باہر دوسری بیوی کے ساتھ اپنے خاوند کو دیکھ کر اس کا گریبان پکڑلیا۔ دونوں بیویاں شوہر کو اِدھر اُدھر کھنچتی رہیں۔

دو بیویوں کی جانب سے ایک دوسرے پر الزامات عائد کئے گئے، جبکہ اس ساری صورتحال میں شوہر دو بیویوں کے درمیان درگت بن گیا۔

مزید پڑھیں:سفاک شوہر نے روٹھی بیوی مار ڈالی

ایک بیوی کا شوہر کی جانب سے دوسری بیوی کو طلاق دینے کا دعویٰ جبکہ راستے سے گزرنے والے افراد نے صلح کرانے کی کوشش کی، مگر دوبیویوں نے ایک نہ سنی اور سلسلہ کافی دیر تک جاری رہا۔

Related Posts