کشمیر پریمیئر لیگ کو این او سی جاری

تازہ ترین

تازہ ترین

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کشمیر پریمئیر لیگ (کے پی ایل) کو این او سی جاری کردیا۔

پی سی بی کی جانب سے کے پی ایل سیزن 2 کیلئے یکم سے 25 اگست تک کی ونڈو دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

غیر ملکی خواتین کوہ پیماؤں کا کارنامہ، دنیا کی بلند ترین چوٹی میں سے ایک نانگا پربت سرکرلی

ترجمان کے پی ایل کے مطابق دوسرے سیزن میں ایک نئی فرنچائزجموں جانباز کا اضافہ ہوگیا۔

کے پی ایل 2 میں اب 6 کے بجائے 7 ٹیمیں ان ایکشن ہوں گی، ایونٹ کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ عیدالضحی کے بعد ہوگی۔

Related Posts