تہران: ایران کی جانب سے یہ بیان سامنے آیا کہ سعودی عرب سے مزید بات چیت میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ ایران سعودی عرب مذاکرات امید افزا رہے ہیں۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی کے مطابق سعودی عرب اور ایران مزید بات چیت کرنے میں بھی دلچسپی رکھتے ہیں۔
مزید پڑھیں:سری لنکن صدر فرار، ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








