اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 390 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث 2 مزید شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔
قومی ادارۂ صحت کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر 15 لاکھ 44 ہزار 131 افراد کورونا سے متاثر جبکہ 30 ہزار 426 وائرس کے باعث جاں بحق ہوئے۔ شرحِ اموات 2 فیصد پر برقرار ہے۔
پاکستان میں کورونا کے 236 نئے کیسز رپورٹ، 152 مریضوں کی حالت تشویشناک
COVID-19 Statistics 14 July 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 17,397
Positive Cases: 390
Positivity %: 2.24%
Deaths: 02
Patients on Critical Care: 175— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) July 14, 2022
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








