اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 459 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ وائرس کے باعث 163 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
قومی ادارۂ صحت کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر 15 لاکھ 47 ہزار 203 افراد کورونا سے متاثر جبکہ 30 ہزار 445 وائرس کے باعث جاں بحق ہوئے۔ شرحِ اموات 2 فیصد پر برقرار ہے۔
COVID-19 Statistics 19 July 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 16,419
Positive Cases: 459
Positivity %: 2.80%
Deaths: 00
Patients on Critical Care: 163— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) July 19, 2022
کوروناکیسز، دوران سفر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا
وزیراعظم کی عوام کو کورونا ایس او پیز پر عمل کرنے کی ہدایت
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








