عائزہ خان کو بھارتی گانے پر رقص کرنا مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

تازہ ترین

تازہ ترین

بھارتی گانے پر عائزہ خان کو ڈانس کرنا مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید
بھارتی گانے پر عائزہ خان کو ڈانس کرنا مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی دلکش و معروف اداکارہ عائزہ خان کی سینیئر اداکارہ ریشم کے ساتھ بھارتی گانے پر رقص کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر اداکارہ عائزہ خان کی ریشم کے ہمراہ بھارتی گانے لندن ٹھمکڈا پر رقص کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی اِس ویڈیو پر صارفین کی بڑی تعداد تنقید کررہی ہے کہ اُن کا کہنا ہے کہ کیا اِن کے پاس رقص کرنے کیلئے پاکستانی گانے نہیں جو یہ بھارتی گانوں پر رقص کررہے ہیں:

Public Reacts To Resham and Ayeza's Dance on Bollywood Song

Public Reacts To Resham and Ayeza's Dance on Bollywood Song

Public Reacts To Resham and Ayeza's Dance on Bollywood Song

Public Reacts To Resham and Ayeza's Dance on Bollywood Song

Related Posts