کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ریکوڈک منصوبے پر آئندہ ماہ 14 اگست سے کام شروع کردیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور ریکوڈک منصوبے پر کام کرنیوالی کمپنی بیرک گولڈ کارپوریشن نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران منصوبے پر کام کے آغاز کا اعلان کیا۔
بھارت، مرکزی بینک کرپٹو کرنسی پر پابندی کا خواہشمند
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








