کیا عدنان سمیع نے گلوکاری کو الوداع کہہ دیا ہے؟

تازہ ترین

تازہ ترین

معروف گلوکارعدنان سمیع نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے تمام پوسٹ ڈیلیٹ کردیے ہیں۔

مشہور گلوکار اور میوزک کمپوزر عدنان سمیع نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے تمام پرانی پوسٹ ڈیلیٹ کردیں، جس کے بعد ان کے مداح تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں۔

عدنان سمیع نے تمام پوسٹ ڈیلیٹ کرنے کے بعد ایک ویڈیو اپلوڈ کی جس میں الوداع لکھا ہوا ہے جبکہ ویڈیو کے کیپشن میں بھی الوداع لکھا ہوا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Adnan Sami (@adnansamiworld)

ویڈیو پر ان کے مداح اور سوشل میڈیا صارفین نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سوالات کی بوچھاڑ کردی۔

bhrnrnrrn

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے عدنان سمیع نے گلوکاری کو الوداع کہہ دیا ہے، تاہم ان کے مداح کہتے ہیں کہ وہ کوئی نئی شروعات یا نیا گانا پیش کرنے جارہے ہیں۔ تاہم گلوکار کی جانب سے اب تک کوئی بیان نہیں دیا گیا۔

Related Posts