اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا ہے جس میں ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے آج وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کیا ہے جس میں ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال پر اہم فیصلے متوقع ہیں۔ اس دوران پنجاب کی سیاسی صورتحال اور مستقبل کی حکمتِ عملی بھی زیرِ غور آئے گی۔
مختلف شہروں میں بارش، پانی گھروں میں داخل
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








