سری لنکن باؤلر مہیش تھیکشانا انگلی میں چوٹ لگنے کے باعث پاکستان کے خلاف ہونے والے دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں، یہ بات سری لنکن کرکٹ بورڈ کی جانب سے بتائی گئی۔
سری لنکن باؤلر مہیش تھیکشانا نے ابتدائی ٹیسٹ میں پاکستان کی پہلی اننگز میں 2-68 کے اعداد و شمار سے بولنگ کی، سری لنکا کی ٹیم یہ میچ 4وکٹوں سے ہار گئی تھی۔
مزید پڑھیں:پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ میں بہتری، تیسری پوزیشن پر آگیا
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








