اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پراپنا رد عمل ظاہر کیا ہے اور حکومتی اتحاد کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
سپریم کورٹ نے حکومتی اتحاد کی فل کورٹ کی درخواست مسترد کردی اور کیس کی مزید سماعت کل تک ملتوی کردی۔سپریم کورٹ سماعت کل صبح 11:30بجے دوبارہ کریگی۔
مزید پڑھیں:سپریم کورٹ نے فل کورٹ بنانے کی درخواست کو مسترد کردیا
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








