’کیسی تیری خود غرضی‘ میں بھارتی ڈراموں کی نقل کی گئی ہے، سوشل میڈیا صارفین کا عویٰ

تازہ ترین

تازہ ترین

ڈرامہ سیریل کیسی تیری خود غرضی کی کہانی بھارتی ڈراموں کی نقل ہے، سوشل میڈیا صارفین کا عویٰ
ڈرامہ سیریل کیسی تیری خود غرضی کی کہانی بھارتی ڈراموں کی نقل ہے، سوشل میڈیا صارفین کا عویٰ

پاکستان کے معروف اداکار دانش تیمور کے ڈرامے کیسی تیری خودغرضیکی حالیہ قسط پر سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد تنقید کررہی ہے۔

آئی ڈیریم انٹرٹینمنٹ پروڈکشنز کی طرف سے پروڈیوس کردہ اس ڈرامے میں تیمور کے علاوہ دورِ فشان سلیم نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ ردین شاہ کی تحریر کردہ اور احمد بھٹی کی ہدایت کاری میں بننے والے اس ڈرامے کی کہانی ایک امیر شخص شمشیر کے گرد گھومتی ہے جسے ایک متوسط ​​طبقے کی لڑکی سے محبت ہو جاتی ہے۔

حال ہی میں نشر ہونے والی قسط میں شمشیر نے مہک سے زبردستی شادی کی ہے، جس سے ناظرین ناخوش ہے۔

سوشل میڈیا پرایک صارف نے تبصرہ کیا کہ یہ ڈرامہ بالکل بھارتی ڈراموں کے جیسا ہے، انھی کہ جیسی کہانی، ہیرو کا ہیروئن پر تشدد کرنا، سب کچھ ویسا ہی ہے۔

آیئے سوشل میڈیا صارفین کے تبصروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

Kaisi Teri Khudgharzi Episode 14 Called Out For Its Toxicity

Related Posts