اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 219 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مہلک وائرس کے باعث 117 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
قومی ادارۂ صحت کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر 15 لاکھ 69 ہزار 295 افراد کورونا سے متاثر جبکہ وائرس کے باعث 30 ہزار 582 شہری جاں بحق ہوئے۔ شرحِ اموات 2 فیصد پر برقرار ہے۔
COVID-19 Statistics 01 September 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 17,628
Positive Cases: 219
Positivity %: 1.24%
Deaths: 01
Patients on Critical Care: 117— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) September 1, 2022
چشمہ اتاریئے اور جانئے آنکھوں کی بینائی تیز کرنے کے لئے 6 آسان طریقے!
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








