عمران خان کی سزا صرف نااہلی پر ختم نہیں ہونی چاہیئے، مریم نواز

تازہ ترین

تازہ ترین

ملک کا پہلا سرٹیفائیڈ جھوٹا اور سند یافتہ چور نااہل ہوا، مریم نواز
ملک کا پہلا سرٹیفائیڈ جھوٹا اور سند یافتہ چور نااہل ہوا، مریم نواز

لاہور : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے الیکشن کمیشن کے عمران خان کو نااہل قرار دینے کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ پاکستان کا پہلا سرٹیفائیڈ جھوٹا اور سند یافتہ چور چوری کی ناقابل تردید ثبوتوں کے ساتھ نااہل ہوا۔

ٹوئٹر پیغام ن لیگ کی نائب صدر نے کہا کہ میاں بیوی نے مل کر قومی خزانے کو لوٹا۔ جتنی بڑی چوری ہے اس کی سزا صرف نااہلی پر ختم نہیں ہونی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں:

5 ہفتوں کے بعد ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے، آرمی چیف

مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کو گرفتار کرکے قانون کے سامنے پیش کرنا چاہیے اور لوٹا پیسہ واپس لینا چاہیے۔

Related Posts