شاہین آفریدی گر کر زخمی، اوور مکمل نہ کراسکے

تازہ ترین

تازہ ترین

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی ایک گیند کراکر میدان سے باہر چلے گئے۔

ورلڈکپ کے فائنل میں اہم مرحلے میں شاہین آفریدی اپنا اوور مکمل نہ کرسکے۔ شاہین آفریدی 16 ویں اوور کی ایک گیند کراکر میدان سے باہر چلے گئے جس کے بعد باقی اوور افتخار احمد نے مکمل کیا۔

یہ بھی پڑھیں:

انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر ورلڈکپ جیت لیا

کیچ لیتے ہوئے شاہین آفریدی کا گھٹنا زمین پر لگا تھا۔

دوسری جانب پی سی بی کا کہنا ہے کہ میڈیکل پینل شاہین آفریدی کی انجری کا معائنہ کررہے ہیں۔

Related Posts