پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ایک ہفتے کے دورے پر تھائی لینڈ روانہ ہوگئے۔
جے یو آئی ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن تنظیمی دورے پر تھائی لینڈ گئے ہیں جہاں وہ علماء اور پاکستانی کمیونٹی سے ملاقاتیں کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں:
غلطی سے سرحد پار کرنے والے پاکستانی کو انڈیا سے وطن واپس پہنچنے میں برسوں لگ گئے
ذرائع جے یو آئی کے مطابق مولانا راشد محمود سومرو اور مفتی ابرار بھی مولانا فضل الرحمٰن کے ہمراہ ہیں، مولانا فضل الرحمٰن دو جون کو واپس پاکستان پہنچیں گے۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








