وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ عراق کے دورے کے دوران نجف پہنچ گئے اور حضرت علی مرتضیٰ رضی اللہ عنہ کے مقبرے میں حاضری دی۔
اس موقع پر وزیر داخلہ کے ہمراہ بغداد میں تعینات پاکستان کے سفیر احمد امجد، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی، علامہ سید افتخار حسین نقوی، علامہ محمد حسین اکبر، علامہ مجیر محمد میثمی و دیگر بھی موجود ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:
حرم شریف کے زائرین میں دس ہزار چھتریاں تقسیم کی گئیں
نجف میں کربلا و نجف کے گورنر نے وزیر داخہ پاکستان اور وفد کا استقبال کیا۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








