پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف نے ایشیا کپ 2023 کے تیسرے میچ میں تیز ترین بولنگ کرواتے ہوئے بھارتی بلے باز شریاس ایئر کا بلا کرچی کرچی کردیا۔
سری لنکا کے شہر کینڈی میں جاری پاک بھارت میچ کے دوران قومی ٹیم کے فاسٹ بالر حارث رؤف کی گیند کا مقابلہ کرنے کیلیے شریاس ایئر نے اسے بلے سے روکنے کی کوشش کی۔
Shreyas Iyer’s bat broken on Haris Rauf’s delivery. pic.twitter.com/CWs68vOGgC
— Mufaddal Vohra (@mufaddal_vohra) September 2, 2023
حارث رؤف کی جانب سے گیند اس قدر تیز رفتاری سے پھینکی گئی کہ بھارتی کھلاڑی کا بلا ٹوٹ گیا، بھارتی کرکٹر کو اپنا بلا تبدیل کرنا پڑا۔
Haris Rauf broke Iyer’s bat with his bowling????????.#HarisRauf #PAKvIND #INDvPAK #INDvsPAK pic.twitter.com/LY4TFTB8b8
— Shaharyar Ejaz ???? (@SharyOfficial) September 2, 2023
مزید پڑھیں:پاک بھارت میچ، قومی ٹیم کو جوش و جذبے سے میدان میں اترنا ہوگا۔وہاب ریاض
شاہینوں کی تباہ کُن بولنگ کے نتیجے میں بھارت کی پوری ٹیم 49 اوورز میں 266 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








