کراچی میں تین ہٹی فلائی اوور کے نیچے جھگیوں میں آگ بھڑک اٹھی

تازہ ترین

تازہ ترین

کراچی میں تین ہٹی فلائی اوور کے نیچے جھگیوں میں آگ بھڑک اٹھی
کراچی میں تین ہٹی فلائی اوور کے نیچے جھگیوں میں آگ بھڑک اٹھی

شہر قائد کے علاقے تین ہٹی فلائی اوور کے نیچے جھگیوں میں آگ بھڑک اٹھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک 15 سے زائد جھگیاں مکمل طور پر جل چکی ہیں جب کہ بھڑکتی آگ کی وجہ سے مزید جھگیاں بھی لپیٹ میں آ سکتی ہیں۔

اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کی 4گاڑیوں کو آگ بجھانیکیلئیروانہ کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو اداروں کی ٹیمیں، مقامی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ چکی ہے اور امدادی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

پاکستان ریلوے نے مسافروں کو خوشخبری سنادی

فوری طور پر آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں تاہم جھگیوں کو خالی کرایا جا رہا ہے اور لوگ اپنا سامان نکال رہے ہیں۔

Related Posts