ژالے سرحدی کی مزاحیہ ویڈیوسوشل میڈیا کی زینت بن گئی

تازہ ترین

تازہ ترین

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان ژالے سرحدی کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی۔

اداکارہ ژالے سرحدی نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دلچسپ ویڈیو شیئر کی جسے ان کے چاہنے والوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

معروف اداکارہ نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’بس جی حال کچھ ایسا ہے۔‘

ویڈیو میں لپسنگ کرتے ہوئے ژالے کہتی ہیں کہ ’عرض کیا ہے جگ گھومیا تیرے جیسا کوئی نہیں اور جب میرا دماغ گھومیا تو میرے جیسا کوئی نہیں۔‘

کیا رابی پیرزادہ نے شادی کرلی؟ تصاویر وائرل

ژالے سرحدی سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر مزاحیہ ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

Related Posts