شادی کی تیاریاں، رادھیکا مرچنٹ کی سفید گاؤن میں دلکش تصاویر وائرل

تازہ ترین

تازہ ترین

Radhika Merchant a vision to behold in alluring white gown with crystal roses

بھارت کے مشہور بزنس مین مکیش امبانی کی بہو رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تقریبات کے دوران خوبصورت سفید لباس میں تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔

رادھیکا مرچنٹ اپنی شادی کی طویل تقریبات کے دوران خوبصورت سفید گاؤن میں نظر آئیں۔

 Radhika Merchant

13 جون 2024 کو بالی ووڈ کی مشہور پروڈیوسر اور اسٹائلسٹ ریا کپور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دلہن رادھیکا مرچنٹ کا ایک روپ شیئر کیا۔

 Radhika Merchant

رادھیکا ساٹن گاؤن میں بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔ رادھیکا کے سفید ڈبل ساٹن گاؤن میں ریشم اور کرسٹل سے جڑے گلابوں نے اس لباس کو مزید خوبصورت بنادیا تھا۔

 Radhika Merchant

رادھیکا لباس کے ساتھ زیورات، بشمول سٹڈ، ایک بریسلٹ اور ایک ہیرے کی انگوٹھی کے ساتھ تیار ہوئیں۔ساٹن گاؤن کی خوبصورتی کو اجاگر کرنے کے لیے کرسٹل گلاب کا بھی انتخاب کیا۔

 Radhika Merchant

Related Posts