معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کے اغوا کا واقعہ سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے تفریح کی غرض سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر مختلف پیغامات پوسٹ کیے جس سے میمز کا طوفان آگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق میرے پاس تم ہو سمیت متعدد ٹی وی سیریلز اور کاف کنگنا سمیت متعدد فلمز کی کہانی لکھنے والے خلیل الرحمٰن قمر کے خلاف سوشل میڈیا صارفین نے محاذ کھول دیا۔ حال ہی میں خلیل الرحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کے بعد اغوا کرکے چھوڑ دیا گیا ہے۔
HAHAHAHAHA????????#khalilurrehmanqamar pic.twitter.com/laEE6VNjyi
— Mahek???????????????? (@Mahek980) July 22, 2024
سوشل میڈیا صارفین کا ماننا ہے کہ خلیل الرحمٰن قمر نے اغواء ہونے سے قبل بڑے بڑے دعوے کیے اور خواتین کو مختلف نامناسب القابات سے نوازا، شاید یہی وجہ ہے کہ عوام کی بڑی تعداد انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے۔
اور جو مرد آدھی رات کو کسی عورت کو ملنے جاتے وہ تو جاگتے ہی جاگتے ساتھ انکی گھر والیاں بھی جاگتی رہ جاتی ہیں.#khalilurrehmanqamar pic.twitter.com/sPiZ0s4pBh
— ???????????????????????? ???????????????? (@sariyarana) July 22, 2024
رات بہت ہو گئی ہے وہاں کوئی نہیں ہو گا
چلو قمر اُنکی گھر کی دیواریں چوم آتے ہیں
????????#khalilurrehmanqamar pic.twitter.com/7tyuNN4ecE— Saeed Ajmal⭐ (@KashmirZaada) July 23, 2024
ایک پڑھا لکھا عقلمند شخص رات گئیے ایک خاتون مداح کے بلانے پر پہنچ گیا دن کو عورتوں کی پردہ داری پر بھاشن دینا اور رات گئے انکے بلاوے پر بھاگم بھاگ چلے جانا انہیں عقلمندی لگتا ہے۔
بھگتیں اب ۔۔۔
آپکا جسم اور آمنہ کی مرضی????#khalilurrehmanqamar pic.twitter.com/Pxmj5bsbEc— Asia Shafi (@asiashafi50) July 23, 2024
خلیل الرحمٰن قمر اور آمنہ عروج کے درمیان ہونے والے واقعے کی ویڈیو ۔۔۔ ????#khalilurrehmanqamar pic.twitter.com/80Pp344KTW
— Iman Fatima (@imaannfatima) July 23, 2024
بعض سوشل میڈیا صارفین کا ماننا ہے کہ خلیل الرحمٰن قمر کو خاتون نے ہنی ٹریپ کے ذریعے اغواء کیا اور معروف ڈرامہ نگار وضاحت بھی کرچکے ہیں کہ کام کے دوران مرد یا عورت کی تخصیص نہیں ہوتی، اس لیے ان پر تنقید کا کوئی جواز نہیں۔
خلیل الرحمٰن کمر صاحب لکھتے ہیں ؛
“ٹھرَک اور سڑک انسان کو کہیں بھی لے جا سکتی ہے ”
????#khalilurrehmanqamar pic.twitter.com/sFA6QZ8V4g— Liaquat Abbasi (@liaquatabad09) July 23, 2024
حال ہی میں خلیل الرحمٰن قمر کے ساتھ پیش آنے والے اغواء کے واقعے سے قبل ڈرامہ نگار کے اپنے بیانات ہی عوامی توجہ کا مرکز بنے جن پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ اغوا کار خاتون اور مسلح افراد کے جرم کی مذمت بھی کی جارہی ہے۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








