نو مئی کے سزا یافتہ ارکان اسمبلی و سینیٹر نااہل، سیٹوں سے محروم ہونے والوں میں کون کون شامل؟

تازہ ترین

تازہ ترین

ECP Disqualifies Parliamentarians Convicted in May 9 Cases
ONLINE

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نومئی کے کیسز میں سزا پانے والے ارکان قومی، صوبائی اسمبلی و سینیٹ کو نااہل قرار دیدیا۔

الیکشن کمیشن کی طرف سے نومئی کے کیسز میں سزا پانے والے پانچ ارکان قومی اسمبلی، ایک سینیٹر اور 3 ارکان پنجاب اسمبلی کو آرٹیکل 63 ون کے تحت نااہل قرار دیا ہے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صاحبزادہ حامد رضا، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، شبلی فراز، حیدر علی، زرتاج گل، محمد انصر اقبال، حسن نواز خان، جنید افضل ساہی کو نااہل قرار ددیا ہے۔

May be an image of text

 

Related Posts