الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نومئی کے کیسز میں سزا پانے والے ارکان قومی، صوبائی اسمبلی و سینیٹ کو نااہل قرار دیدیا۔
الیکشن کمیشن کی طرف سے نومئی کے کیسز میں سزا پانے والے پانچ ارکان قومی اسمبلی، ایک سینیٹر اور 3 ارکان پنجاب اسمبلی کو آرٹیکل 63 ون کے تحت نااہل قرار دیا ہے۔
الیکشن کمیشن نے شبلی فراز اور عمر ایوب سمیت 9 ارکان پارلیمنٹ کو نااہل کردیا pic.twitter.com/hkjwTq9DfE
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) August 5, 2025
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صاحبزادہ حامد رضا، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، شبلی فراز، حیدر علی، زرتاج گل، محمد انصر اقبال، حسن نواز خان، جنید افضل ساہی کو نااہل قرار ددیا ہے۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








