طلباء کیلئے خوشخبری، جلدی اٹھنے کی جھنجھٹ ختم! اسکولز کے اوقات کار میں تبدیلی آگئی

تازہ ترین

تازہ ترین

(فوٹو؛ فائل)

پنجاب حکومت نے موسم سرما کو مدِنظر رکھتے ہوئے صوبے بھر کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے لیے نئے اسکول اوقات کا اعلان کیا ہے۔ نیا شیڈول 16 اکتوبر 2025 سے 31 مارچ 2026 تک نافذ العمل رہے گا۔

یک وقتی (سنگل شفٹ) اسکولوں کے اوقات؛

لڑکوں کے اسکول؛

پیر سے جمعرات: صبح 8:45 سے دوپہر 2:45 تک

جمعہ: صبح 8:45 سے دوپہر 12:30 تک

لڑکیوں کے اسکول؛

پیر سے جمعرات: صبح 8:30 سے دوپہر 2:30 تک

جمعہ: صبح 8:30 سے دوپہر 12:15 تک

دو وقتی (ڈبل شفٹ) اسکولوں کے اوقات؛

لڑکوں کے اسکول؛

صبح کی شفٹ’

پیر سے جمعرات: صبح 8:45 سے دوپہر 12:45 تک

جمعہ: صبح 8:45 سے دوپہر 12:30 تک

دوپہر کی شفٹ؛

پیر سے جمعرات: دوپہر 1:00 سے شام 5:00 تک

جمعہ: دوپہر 2:00 سے شام 5:00 تک

لڑکیوں کے اسکول؛

صبح کی شفٹ؛

پیر سے جمعرات: صبح 8:30 سے دوپہر 12:30 تک

جمعہ: صبح 8:30 سے دوپہر 12:15 تک

دوپہر کی شفٹ؛

پیر سے جمعرات: دوپہر 12:45 سے شام 4:45 تک

جمعہ: دوپہر 1:45 سے شام 4:45 تک

یہ تبدیلی موسم سرما کے دوران طلبہ کی سہولت اور بہتر تعلیمی نظام کو مدِنظر رکھتے ہوئے کی گئی ہے۔

Related Posts