مفتی منیب الرحمن ڈینگی کا شکار، اسپتال میں داخل

تازہ ترین

تازہ ترین

مفتی منیب الرحمن، فوٹو سوشل میڈیا

سابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان ممتاز عالم دین مفتی منیب الرحمٰن کو علالت کے باعث مقامی ہسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق مفتی منیب الرحمٰن کو ڈینگی میں مبتلا ہونے کے باعث ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

مفتی منیب الرحمٰن کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ان کی حالت بتدریج بہتر ہو رہی ہے۔

Related Posts